پی ڈی ایم کو زور دار جھٹکا، عوامی نیشنل پارٹی نے اتحاد سے راہیں جدا کرلی

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں ذاتی ایجنڈا لے کر چلے گا تو اے این پی ایسے اتحاد میں شامل نہیں ہوسکتی۔ پشاور … Continue reading پی ڈی ایم کو زور دار جھٹکا، عوامی نیشنل پارٹی نے اتحاد سے راہیں جدا کرلی